امریکی صدر کا بیان ایران کو غیر قانونی دھمکانے کے مترادف ہے، علی شام خانی
امریکی صدر نےایرانی جوہری پروگرام سے متلعق گفتگو کی ناکامی پر دیگر آپشنز استعمال کرنے کا بیان دیا تھا۔
Source: jang.com.pk