پھر ملیں گے۔۔۔۔
شیئر کریں یہ ستر کی دہائی کا زمانہ تھا۔پشاور میں محکمہ اطلاعات کے بارڈر پبلسٹی آرگنائزیشن کا دفتر پہلے ناصر منشن (حالیاً چنار بلڈنگ) میں تھا پھر ڈبگری گارڈن منتقل ہوا۔یہاں سے ماہنامہ جمہور اسلام اور اس وقت کے ہر قبائلی ایجنسی کے صدر مقام سے الگ الگ ماہنامے کاروان کے نام سے پشتو میں شائع ہوتے تھے۔پہلے عالم زیب خٹک جمہور اسلام کے مØ...
Source: dailyaaj.com.pk