27 میں سے 26 اہداف مکمل، پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں برقرار
اسلام آباد(اے پی پی)27 میں سے 26 اہداف مکمل، پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں برقرار،بلیک لسٹ میں جانے کا کوئی خطرہ نہیں، منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ میں سزائیں نہ دینے پر تحفظات...
Source: jang.com.pk