افواہ سے شروع ہونیوالا رنگ روڈ اسکینڈل سوسائٹیز کے اسپیشل آڈٹ پر منتج
اسلام آباد (عمر چیمہ) یہ معاملہ کئی ہفتوں تک شہ سرخیوں کی زینت بنا رہا۔ کئی لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا گیا، اینکرز اور تجزیہ کار اسے بڑے مئسلے کا چھوٹا پہلو قرار دیتے رہے،...
Source: jang.com.pk