گن پوائنٹ پر متعدد افراد موبائل، نقدی سے محروم، گھروں میں لاکھوں کی چوریاں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری ،نقب زنی اورراہ زنی کی وارداتوں میں شہری 15 موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز ،مویشیوں...
Source: jang.com.pk