مسلم لیگ ق راولپنڈی کا اجلاس ، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حوالے سے مشاورت
مسلم لیگ ق راولپنڈی کا اجلاس ، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حوالے سے مشاورت اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ہاؤس راولپنڈی میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت ضلعی صدر و پولیٹیکل کوآرڈنیٹر سپیکر پنجاب اسمبلی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم نے کی۔ اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کÛ...
Source: jang.com.pk