جموں، فوجی اڈے پر بھی حملے کی کوشش، پلوامہ میں اعلیٰ پولیس افسر بیوی، بیٹی سمیت قتل
X جموں، فوجی اڈے پر بھی حملے کی کوشش، پلوامہ میں اعلیٰ پولیس افسر بیوی، بیٹی سمیت قتل سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دوسرے روزڈرونز کی پروازیں، فوجی اڈے پر بھی حملوں کی کوشش ،افسران اور اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں، فائرنگ کے بعدڈرونز بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ڈ رونز کی پروازوں کے بعد جموں میں بڑا سرچ آپریشن شروع جبکہ پلوام...
Source: jang.com.pk