تفتیشی ٹیم نے مجھے ہراساں کیا، مذاق اڑایا، شہباز شریف۔ الزام غلط، کافی کی پیشکش کی، ترجمان ایف آئی اے۔ بدتمیزی نہ کی جائے، عدالتی حکم
لاہور(نمائندہ جنگ،جنگ نیوز ،نیوز ایجنسیاں ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت میں کہا ہے کہ افسران نے میرا مذاق اڑایا ہے، دوران تفتیش بیہودہ گفتگو کی گئی، میں نے شوگر ملز میں اپنی فیملی کا اربوں کا نقصان کر کے عوام کو سستی چینی دی، بیواؤں اور پنجاب کی غریب عوام کی خدمت...
Source: jang.com.pk