وفاقی بجٹ اور اہداف۔۔۔۔
شیئر کریں جھوٹ اُس عمل کو کہا جاتا ہے جس میں دوسروں کے اعتماد اور بھروسے سے کھیلا جاتا ہے جبکہ حکمت عملی اُس عمل کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی شخص انفرادی یا ادارہ اجتماعی طور پر لائحہ عمل تشکیل دیتا ہے۔ تاش کے پتوں کے ایک کھیل کو پوکر (Poker) کہا جاتا ہے‘ جس میں داؤ (جوئے) پر لگی ہوئی رقم کو جھوٹا تاثر (bluff) دیکر بڑھایا جاتا ہے اور ہارنے وال...