کوئٹہ: BMC میں ڈاکٹر غائب، بچہ فوت
کوئٹہ: BMC میں ڈاکٹر غائب، بچہ فوت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ عدم موجودگی کے باعث 45 روز کا نومولود بچہ انتقال کر گیا۔ بچے کے انتقال سے قبل اسے بی ایم سی کے نیورو سرجری وارڈ لانے اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے حکام نے حسبِ معمول واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ کے عالم...
Source: jang.com.pk