پاکیزہ ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے ، ٹی این ایف جے
راولپنڈی( خصوصی نمائندہ ) قائدملت جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی کی اپیل پر جمعہ کو حضرت امام موسیٰ کاظم اورصحابہ ؓ کی شان میں گستاخیوں کیخلاف راولپنڈی میں پرامن یوم احتجاج منایاگیا ۔ جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرام اورخطباء حضرات نے پاکیزہ ہستیوں کی شان میں مبینہ گستاخیوں کیخلاف سوشل میڈیامہم کی پرزورمذمت کی او رگستاخوں کیخÙ...
Source: jang.com.pk