سرکاری افسران کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ عوامی شکایات کے حل کیساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ
سرکاری افسران کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ عوامی شکایات کے حل کیساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عوامی شکایات کے حل کے لیے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ایک اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری افسران کی سالا نہ کارکردگی رپورٹ ( PER) عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کÛ...