PDM کے بے موسمی جلسے کورونا پھیلاؤ کا باعث بنیں گے، شاہ محمود
اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ PDM کے بے موسمی جلسے کورونا پھیلاؤ کا باعث بنیں گے،عمران خان سے استعفیٰ لینے نکلے تھے وہ کہاں...
Source: jang.com.pk