دنیا کے مہنگے ترین انگور، فی انگور کی قیمت 35 ہزار روپے
دنیا کے مہنگے ترین انگور، فی انگور کی قیمت 35 ہزار روپے کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے مہنگے ترین انگور، فی انگور کی قیمت 35ہزار روپے۔ یہ تصور کرنا نہایت مشکل ہے کہ کوئی پھل بھی ڈیزائنر ہینڈ بیگز اور محدود ایڈیشن کے ذخیروں کی فہرست میں ٹاپ پر آسکتا ہے۔ تاہم انگور کی ایک قسم ہے جس پر آپ کو کچھ لاکھ لاگت آئے گی اور وہ بھی صرف ایک گچھے پر۔ ...
Source: jang.com.pk