ریلوے کا ہر حادثہ، سابقہ حکومت ذمے دار ہے
حکومت کےلیے انتہائی آسان ہے کہ ہر الزام سابقہ حکومت کی گردن میں ڈال دیا جائے۔ چاہے اس کو بعد میں ثابت نہ کیا جاسکے
Source: express.pk