عاقب جاوید قلندرز بلے بازوں پر برس پڑے
ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف میں کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے ، بیٹسمینوں نے مایوس کیا، جس کا بہت افسوس ہے۔
Source: jang.com.pk