پنجاب، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی پہلی کامیابی، ن لیگ سے اس کی نشست چھین لی، 17 ہزار ووٹوں سے ہاری نشست 7 ہزار سے جیت لی
X پنجاب، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی پہلی کامیابی، ن لیگ سے اس کی نشست چھین لی، 17 ہزار ووٹوں سے ہاری نشست 7 ہزار سے جیت لی پنجاب، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی پہلی کامیابی لاہور،سیالکوٹ(مقصود اعوان،نمائندہ جنگ، جنگ نیوز )پنجاب میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی پہلی کامیابی، ن لیگ سے اسکی نشست چھین لی،پی ٹی آئی نے 17ہزار...
Source: jang.com.pk