EVM، قانون سازی پر فیصلہ پارٹی مشاورت کے بعد کیا جائیگا،حکومتی پارٹیاں
کراچی (ٹی وی رپورٹ)حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ای وی ایم سے متعلق قانون سازی پر کوئی فیصلہ پارٹی میں مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ جیو کے پروگرام ”نیا...