پیسا چلا، احسن اقبال، دھاندلی کے باوجود 11 نشستیں لیں، بلاول بھٹو
پیسا چلا، احسن اقبال، دھاندلی کے باوجود 11 نشستیں لیں، بلاول بھٹو پیسا چلا، احسن اقبال، دھاندلی کے باوجود 11 نشستیں لیں، بلاول بھٹو کراچی /لاہور(ٹی وی رپورٹ/ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آزاد کشمیر میں وفاقی حکومت کا پیسہ پھینکا گیا اور امیدواروں کو توڑا گیا۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنØ...
Source: jang.com.pk