وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس' افغان صورتحال پر غور
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس‘ افغان صورتحال پر غور اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا۔ ذ رائع کے مطا بق افغان ایشو پر اجلاس وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی ، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات فواد چوہدری شریک ہوئے ۔ وزیر اعظم ہائوس میں مÙ...
Source: jang.com.pk