نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر
نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر اسلام آباد: پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔ نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکریٹری نجکاری، وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں، پاکست...
Source: express.pk