سی ڈی اے نے اربوں روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دیدی
سی ڈی اے نے اربوں روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دیدی اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے/ ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گزشتہ روز سی ڈی اے ہیڈکواٹرز میں منعقد ہ اجلاس میں اسلام آباد کیلئے اربوں روپے مالیت کے کئی منصوبوں کی منظوری دی۔ جن منصو بوں کے پی سی ان منظور کیےگئے ان میں 186ملین روپے کی لاگت سے سی ڈی اے ہسپتال میں 100بیڈز کی سہولت کا ...
Source: jang.com.pk