پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت سے زرداری اور شریف خاندان کو ہٹانا ہوگا، فواد چوہدری
X پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت سے زرداری اور شریف خاندان کو ہٹانا ہوگا، فواد چوہدری کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے لے جانے کا یک نکاتی ایجنڈا ہونا چاہئے کہ زرداری اور شریف فیملی سے پاکستان کی جان چھوٹے، پیپÙ...
Source: jang.com.pk