20اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقرر، بازاروں میں نرخ یکسر مختلف
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے 20اشیائے خوردو نوش اور اینٹوں کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گوشت، دودھ، دہی، روٹی اور اینٹوں کی...
Source: jang.com.pk