اردو کے سفر کی جھلکیاں(4)
اردو کے سفر کی جھلکیاں(4) ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ جیسے ماہر لسانیات نے اپنی مشہور کتاب A HAND BOOK OF URDU LITERATURE میں محمود غزنوی کے حملوں (998 تا 1030) کو اردو زبان کا عہد تاسیس قرار دیا ہے۔ ممتاز دانشور سید سجاد ظہیر کے مطابق قطب الدین ایبک کا دورِ آغاز اردو کا زمانہ ہے۔ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا آغاز سندھ پر محمد بن قاسم کے حملہ سے ہوا۔ شیر...
Source: jang.com.pk