لاکھوں کی چوریاں، دو گاڑیاں، تین رکشے، 16 موٹرسائیکل بھی غائب
لاکھوں کی چوریاں، دو گاڑیاں، تین رکشے، 16 موٹرسائیکل بھی غائب اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں ڈکیتی ،سرقہ باالجبر ،سڑیٹ کرائم ،نقب زنی ،چوری ،خیانت مجرمانہ ، فراڈ و دھوکہ دہی اور چیک ڈس آنر کی وا رداتوں میں لاکھوں روپے کی نقدی،زیورات اور دیگر قیمتی سامان علا وہ دو گاڑیاں، 3رکشے اور16 موٹرسائÛ...
Source: jang.com.pk