علموں بس کریں او یار
علموں بس کریں او یار اکو الف ترے درکار علموں بس کریں او یار اس کائنات میں بھلا عالم کون ہو سکتا ہے اور عالم ہو کر کرنا بھی کیا ہے ۔جس کی آنکھ ہی نہیں دل بھی روشن ہو وہ تو گھنے تاریک جنگل میں صرف ایک جگنو کے سہارے بھی منزل پا لیتا ہے اور اگر اندر ہی اندھیرا ہو تو سورج کی روشنی بھی کافی نہیں ہوتی ۔ عرض کیا حضور! فلاں فلاں عیبوں میں لتھڑا ...
Source: jang.com.pk