نون لیگ ترقی کا ٹوٹا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع کریگی: حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون ملکی ترقی کا ٹوٹا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع کرے گی۔
Source: jang.com.pk