خاکروب سے ڈپٹی کلیکٹر بننے والی جودھ پور کی آشا جنھیں کوئی کام معمولی نہیں لگتا
خاکروب سے ڈپٹی کلیکٹر بننے والی جودھ پور کی آشا جنھیں کوئی کام معمولی نہیں لگتا سوشیلا سنگھ 23 جولائی 2021، 07:57 PKT ،تصویر کا ذریعہDHARMENDRA KANDARA بارھویں جماعت پاس کرتے ہی آشا کی شادی کر دی گئی تھی ’کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا‘ یہ کہنا ہے آشا کنڈرا کا جنھوں نے انتھک محنت اور لگن سے یہ بات سچ کر دکھائی اور خود اس کی ایک زندہ مثال بن گئیں Û...
Source: bbc.com