سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے حملہ آور ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ سرکاری ملازمین سے متعلق عدلیہ کےفیصلے پر وزیر اعلیٰ سندھ، پارٹی سے درخواست کی ہے کہ متاثرین کا ساتھ دینا پڑے گا،اپیل میں متاثرین کا ساتھ دینا پڑے گا۔