طالبان وفد کی چین آمد، افغان زمین کسی کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی
X طالبان وفد کی چین آمد، افغان زمین کسی کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی بیجنگ(اے ایف پی، جنگ نیوز) افغان طالبان نے چین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ افغانستان کی سرزمین کو دوسرے ملک کے خلاف سازشوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گےاور چین نے بھی وعدہ کیاہےکہ وہ افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کریگا اورمسائل کے حل می...
Source: jang.com.pk