انگلینڈ سیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کیلیے اچھا آغاز ہدف ہے، بابراعظم
انگلینڈ سیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کیلیے اچھا آغاز ہدف ہے، بابراعظم جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز میں عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری رکھنے کی کوشش کریں گے، کپتان لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈےسیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کے لیے اچھا آغاز کرنے کو اولین ہدف قرار دے دیا۔ پی سی بی کی طرف سے Ø...
Source: express.pk