پاکستان کا اصولی وشفاف مؤقف۔۔۔
شیئر کریں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں درپیش منظرنامے کے تناظر میں تیاریوں پاک فضائیہ سے متعلق افغانستان کے نائب صدر کی جانب سے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دینے کیساتھ برسرزمین حقائق کی روشنی میں پاکستان کا شفاف موقف اجاگر کیا ہے انتہائی جامع انداز میں انہوں نے بتایا کہ...
Source: dailyaaj.com.pk