حکومت کی کارکردگی سے مسلم لیگ ق مطمئن نہیں، تجزیہ کار
کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے مارننگ شو’’جیو پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی سے مسلم لیگ ق مطمئن نہیں،سابق معاون خصوصی صحت...
Source: jang.com.pk