دلیپ کمار: نسلوں کا ہیرو
دلیپ کمار: نسلوں کا ہیرو 11دسمبر 1922کو پشاور کے قصہ خوانی بازار سے ملحق محلہ خداداد کی ڈوما گلی میں جنم لینے والا بچہ محمد یوسف خان، قدرت کا انمول شاہکار، جو اپنی فنی صلاحیتوں، سچی لگن اور محنت سے انڈین فلم انڈسٹری کا آفتاب بن کر جگمگایا، دلیپ کمار کی حیثیت سے نسلوں کا ہیرو کہلایا اور اپنی خداداد صلاحیتوں کا لوہا ہندوستان ہی نہیں پو...
Source: jang.com.pk