کراچی، سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔