سندھ حکومت نے 13 سال سے کراچی کو ایک قطرہ پانی نہیں دیا، مصطفیٰ کمال
کراچی کے علاقے برنس روڈ پر پاک سرزمین پارٹی اور آل تاجر سندھ اتحاد کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔