ہار اعصاب پر سوار، حیلے بہانے بھی کم پڑ گئے
ہار اعصاب پر سوار، حیلے بہانے بھی کم پڑ گئے فیلڈرز نے ساتھ نہیں دیا،شاداب اور فہیم کوکھلانے کی وجہ ٹیم کا توازن برقرار رکھنا ہے، ہیڈ کوچ۔ فوٹو: فائل لاہور: انگلینڈ سے سیریز میں بدترین ہار ٹیم مینجمنٹ کے اعصاب پر سوار ہو گئی جب کہ ناقص کارکردگی کا دفاع کرنے کیلیے حیلے بہانے بھی کم پڑ گئے۔ انگلینڈ کی ’’بی‘‘ ٹیم کیخلاف غیر متوقع کØ...
Source: express.pk