بگرام اڈہ بیروںی طاقتوں کی قوت کی علامت: روس نے کس حال میں چھوڑا، امریکہ کیسے جا رہا ہے؟
ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تفصیلی رپورٹ میں اس ہوائی اڈے کی سرد جنگ کے زمانے سے لے کر آج تک اہمیت اور یہاں مختلف ادوار میں آنے والے نشیب و فراز کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس انخلا کی بھی ایک علامتی اہمیت ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ افغانستان پر حملہ آور قوت یہاں آئی ہے اور بگرام کے راستے واپس گئی ہے۔ سوویت یونین نے 1950 ک...