افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت، مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اور سیکورٹی انتظامات ناگزیر، آرمی چیف
X افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت، مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اور سیکورٹی انتظامات ناگزیر، آرمی چیف پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کر رہا ہے، آرمی چیف اسلام آباد(جنگ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اور سیکیورٹی انتظامات ناگزیر ہیں،پاکستان افغانستان میں امن عمل کی ...
Source: jang.com.pk