غدار بھٹو؟
غدار بھٹو؟ جہاں بچوں کو جمہوریت کے نقصانات اور آمریت کے فوائد پڑھائے اور بتائے جاتے ہوں، جہاں نصاب میں سے جمہوری تحریکیں غائب ہوں، وہاں ذوالفقار علی بھٹو ’’غدار‘‘ ہی کہلائے گا۔ یہاں آئین توڑنے والوں کو محب وطن کہا جاتا ہے انتقال کی صورت میں پورے سرکاری اعزازکے ساتھ دفنایا جاتا ہے اور آئین بنانے والے کو ایک عدالتی قتل کے ذریع...
Source: jang.com.pk