شہریوں کی داڑھی ہو نہ ہو، ہمیں غرض نہیں: طالبان رہنما ملا جمعہ
طالبان رہنما و قندھار کی سیکیورٹی کے انچارج ملا جمعہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی داڑھی ہو یا نہ ہو ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں۔
Source: jang.com.pk