بھارتی اپوزیشن لیڈرز کی جاسوسی پر انڈیا میں کھلبلی
بھارتی اپوزیشن لیڈرز کی جاسوسی پر انڈیا میں کھلبلی کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی سافٹ ویئرکے ذریعے بھارتی اپوزیشن لیڈرز کی جاسوسی پر انڈیا میں بھی کھلبلی مچ گئی ،مودی حکومت کو بھی شدید تنقید کا سامنا ہے، کانگریس رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں پیگاسس ویئر کے ذریعے وہ کیا پڑھ رہے ہیں...
Source: jang.com.pk