قومی قیادت کیلئے بریفنگ کا اہتمام۔۔۔۔
شیئر کریں سیاسی اور ریاستی صف بندی کئے بغیر افغانستان سے امریکی انخلاء کے فیصلے نے امریکیوں اور افغان حکمرانوں‘ عوام کے علاوہ پاکستان اور دوسرے پڑوسی ممالک کو بھی پریشان کرکے رکھ دیا ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ماہرین جولائی اور اگست کے مہینوں کو خطے کی سیکورٹی اور مستقبل کیلئے بہت اہم قرار دے رہے ہیں طالبان کی مسلسل پیش قدمی جاری ...
Source: dailyaaj.com.pk