لکس اسٹائل ایوارڈز کی تیاریاں شروع، "جیو ٹی وی" کی اونچی اُڑان
کراچی (جنگ نیوز) انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے 20 ویں ایوارڈ شو ”لکس اسٹائل ایوارڈز“ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں پاکستان کے سب سے بڑے انٹرٹینمنٹ چینل ”جیو ٹی وی“ کے ڈراموں...