راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں 10امیدوار مد مقابل
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں 12 ستمبر کو 44 ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس وارڈ میں 10 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ 44 پولنگ اسٹیشنز...
Source: jang.com.pk