واخان خبروں میں ۔۔
شیئر کریں آج کل واخان خبروں میں ہے افغا نستان کے مشرق میں چین، تا جکستان اور پا کستان کی سر حد پر واقع واخان کی پٹی 1993سے خبروں کا موضوع بنتی آرہی ہے افغا نستان کے نقشے پر واخان کی سر حدی پٹی کسی جا نور کی زبان یا دم کی طرح باہر نکلی ہوئی ہے اس وجہ سے انگریزوں نے اس کو افغا نستان کی زبان کا نا م بھی دیا ہے‘ تازہ ترین خبروں کے مطا بق افغا...
Source: dailyaaj.com.pk