آئیسکو چیف کی تقرری کیخلاف انجینئرز کی ہڑتال
آئیسکو چیف کی تقرری کیخلاف انجینئرز کی ہڑتال اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئیسکو کے سی ای او کی تقرری کیخلاف آئیسکو انجینئرز نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کر کے دھرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ آئیسکو کی انجینئرز ایسو اسی ایشن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قلم چھوڑ ہڑتال کاکا فیصلہ ایسوسی ایشن کی سی ای سی (آی اے ای) کے اجلاس میں کیا گیا تھا ۔ ایسوس...
Source: jang.com.pk