لڑائی کابل کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے، عبداللہ عبداللہ: تسلط والی حکومت قبول نہیں ہو گی، امریکہ
لڑائی کابل کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے، عبداللہ عبداللہ؛ تسلط والی حکومت قبول نہیں ہو گی، امریکہ جون 30, 2021 update share ویب ڈیسک — کابل میں امریکہ کے سفارت خانے نے امریکی محکمۂ دفاع کے ترجمان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دھونس اور طاقت کے بل بوتے پر قائم ہونے والی حکومت کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔ افغانستان میں کسی ب...
Source: urduvoa.com