فیملی کلیم پربھرتی کااختیاردوبارہ ضلعی پولیس افسروں کے حوالے
فیملی کلیم پربھرتی کااختیاردوبارہ ضلعی پولیس افسروں کے حوالے راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پنجاب پولیس کے شہداءاوردوران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کی فیملی کلیم پربھرتی کا اختیار دوبارہ ضلعی پولیس افسروں کودے دیا گیا۔ ضلعی پولیس افسر اوریونٹوں کے سربراہ اپنے ضلع اوریونٹ کے شہدا اورفوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کوگریڈ11کے عہ...
Source: jang.com.pk